the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 27؍مئی
حیدرآباد، 19؍ مئی (پریس نوٹ ) مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے حیدرآباد پالی ٹیکنک کالج کو آل انڈیا کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (AICTE) کی جانب سے پچھلے برسوں کی طرح اس سال بھی منظور ی حاصل ہوئی ہے۔ تعلیمی سال 2015-16 کے لیے مانو پالی ٹیکنک حیدرآباد میں ڈپلومہ ان سیول انجینئرنگ‘ ڈپلومہ ان کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ‘ ڈپلومہ ان الکٹرانک اینڈ کمیونیکیشن انجینئرنگ اور ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹکنالوجی میں داخلوں کا عمل شروع کیا ہوچکا ہے۔ جبکہ پالی ٹیکنک بنگلور و دربھنگہ میں سیول انجینئرنگ‘ کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ اور الیکٹرانک اینڈ



کمیونیکیشن انجینئرنگ میں ڈپلومہ کورسس دستیاب ہیں۔ ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹکنالوجی کے لیے نشستوں کی تعداد 40 ہے جبکہ باقی تین ڈپلوما کورسس کے لیے نشستوں کی تعداد فی کورس 60 رکھی گئی ہے۔ پالی ٹیکنک پروگراموں کی میعاد تین سال ہے۔ دسویں؍ایس ایس سی؍ مساوی بورڈ امتحان میں 35% نشانات سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار ہی داخلے کے اہل ہیں۔ داخلہ بذریعہ انٹرنس ٹسٹ ہوگا جس کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر دستیاب ہے ۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 27؍مئی 2015 مقرر ہے۔مزیدتفصیلات کے لیے پرنسپل پالی ٹیکنک ڈاکٹر محمد یوسف خان سے فون نمبرات 040-23008413, 09848171044 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.